بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

کیاحضرت عبداللہ شاہ غازی کاتعلق حضرت علی سے ہے؟


سوال

کیا عبداللہ شاہ غازی کا خاندانی تعلق حضرت علی  رضی اللہ عنہ سے تھا؟

جواب

مشہور  ہے کہ "عبد اللہ شاہ غازی" کا نام ’’ابو محمدعبداللہ الاشتر‘‘   ہے، اگر   واقعۃً  یہ انہیں کا مزار ہے تو   ان کا نسب حضرت علی رضی  اللہ عنہ سے  ملتا ہے۔

لباب الأنساب  للبیہقی میں ہے:

"‌عبد ‌الله ‌الأشتر بن محمد بن عبد الله بن الحسن بن الحسن بن علي رضي الله عنهما، هرب من عسكر النفس الزكية و ذهب إلى الهند، و قتله ملك الهند و بعث رأسه إلى المنصور، و قيل: كان بأرض السند فقتله هشام بن عمرو بن بسطام."

(تفاصيل الطبقة العاشرة، ج:1، ص:28، ط: دار الكتب العلمية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144511101939

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں