میں بہت دنوں سےایک موذی بیماری میں مبتلا ہوں، بہت دوا کی،لیکن کوئی فائدہ معلوم نہیں ہوا، اب میں بہت پریشان ہوں کیا کروں؟ کوئی عمل مجھ کو بتا دیجیے۔
ہر قسم کی لاعلاج بیماری کے لیے سورۂ یاسین اور سورۂ تغابن کا 41،41 مرتبہ ختم کرنا مجرب اور مفید ہے۔ نیز کسی ماہر و دین دار معالج سے رجوع کیجیے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144212200451
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن