لڑکے کے لیے اسلامی نام بمع معنی کے بتادیں۔
صورتِ مسئولہ میں ، انبیاء علیہم الصلاة و السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا بہتر ہوگا، البتہ عمدہ معانی والے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا بھی جائز ہے،ہماری ویب سائٹ پر لڑکے اور لڑکیوں کے ناموں کی فہرست معانی کے ساتھ موجود ہے، ان میں صحابہ کرام، صحابیات نیز اچھے معانی والے نام موجود ہیں ؛ لہذا درج ذیل لنک پر جاکر نام کا انتخاب کرسکتے ہیں:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144311102140
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن