لڑکی کا نام "ہانیہ انور" رکھا جاسکتا ہے یا نہیں؟
"ہانیہ" عربی زبان کالفظ ہے،اس کامعنی ہے: پُرمسرت، خوش دلی، خوش حالی۔ اور "انور" (بمعنی زیادہ روشن و منور) بظاہر اس بچی کے والد کا نام ہے، لہٰذا "ہانیہ انور" نام رکھاجاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206200081
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن