لیز (Lays) چپس کھانا کیسا ہے؟
ہماری معلومات کے مطابق پاکستان میں کھانے پینے کی اشیاء کے حوالہ سے حلال سرٹیفیکیشن دینے والے معتبر ادارہ سنہا (SANHA) کی جانب سے لیز چپس کو حلال سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا ہے، جس پر اعتماد کرکے مذکورہ چپس کھا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111201029
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن