سماہا نام لڑکی کے لیےرکھناکیسا ہے؟
تلاش بسیار کے بعد "سماہا "لفظ کا کوئی معنی نہیں ملا ،لہذا بہتر یہ ہے کہ امہات المؤمنین یا صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے ۔
ناموں کے حوالہ سے ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں ’’اسلامی نام‘‘ کے عنوان سے ایک آپشن موجود ہے، جس میں سے آپ بچوں اور بچیوں کے ناموں کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ نیز صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں کے انتخاب کے لیے درج ذیل فتویٰ ملاحظہ کرسکتے ہیں:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144408102126
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن