ماصفہ نام رکھنے کے متعلق کیا حکم ہے؟
"ماصفہ" نام کا معنیٰ ہمیں اردو اور عربی لغات میں نہ مل سکا، بہتر یہ ہے کہ یہ نام نہ رکھا جائے، بچی کا نام صحابیات یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144309100971
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن