بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1446ھ 19 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

مچھلی کے انڈے کھانے کا حکم


سوال

مچھلی کے انڈے کھاسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

مچھلی کے انڈے کھاسکتے ہیں بشرطیکہ  اندر سے خراب نہ ہوں۔

الموسوعۃ الفقہیہ الکویتیہ میں ہے:

"إن خرج البيض من حيوان مأكول في حال حياته، أو بعد تذكيته شرعا، أو بعد موته، وهو مما لا يحتاج إلى التذكية كالسمك، ‌فبيضه ‌مأكول إجماعا، إلا إذا فسد."

(‌‌أطعمة، ‌‌حكم ما انفصل من الحيوان، ‌‌أولا - البيض، ج: 5، ص: 153، ط: وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية - الكويت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144512101312

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں