مغرب کی نماز سے پہلے سنت ادا کر سکتے ہیں؟
مغرب کی نماز میں چوں کہ تعجیل مطلوب ہے، اس وجہ سے احناف کے نزدیک مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان نفل نہیں ادا کرنے چاہییں۔ نیز واضح رہے کہ اذانِ مغرب اور نمازِ مغرب کے درمیان دو رکعت سنت یا مستحب نہیں ہے۔ تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:
مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان دو رکعت نفل پڑھنا
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109200270
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن