بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ذو الحجة 1445ھ 02 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

منشاء نام رکھنا


سوال

منشاء نام رکھنا کیسا ہے

جواب

منشاء کے معنی پیدہ  شدہ کے آتے ہیں، یہ نام نہ رکھا جائے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے۔

مَنْشَأ : (معجم الغني) :  (مفعول من أَنْشَأَ).

1- يَعْرِفُ مَنْشَأَهُ وَأَصْلَهُ : أَيْ مَوْضِعَ نَشْأَتِهِ.

2- حَاوَلَ أَنْ يُحَدِّدَ مَنْشَأَ الفَوْضَى وَالفِتَنِ : سَبَبَهَا، أَصْلَهَا. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200976

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں