بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

مقام ابراہیم کا پتھر


سوال

مقام ابراہیم میں کون سا پتھر ہے ؟

جواب

’’مقام ابراہیم ‘‘ وہ پتھر ہے جس پر کھڑے ہوکر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کعبۃ اللہ کی تعمیر کی تھی، اس پتھر میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قدموں کا نشان ثبت ہے ۔اسی کے پاس طواف کے بعد نفل نما زپڑھنے کا حکم ہے ۔ 

تفسیر مظہری میں ہے :

"وهو الحجر الذي قام عليه ابراهيم لبناء البيت حين ارتفع البناء وكان فيه اثر قدميه فاندرس من كثرة المسح بالأيدي فاثر الصخرة الصماء وغوصهما فيها الى الكعبين- وتخصيصها بهذه الاية «1» من بين الصخار وبقاؤه دون اثار سائر الأنبياء وحفظه مع كثرة أعدائه ألوف سنة كل ذلك اية."

(ج:2،ص:4، ط:رشیدیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509102434

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں