بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 ذو القعدة 1446ھ 29 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

مقروض كو ادائے زکات کے لیے وکیل بنانا


سوال

 مقروض کو ادائے زکوۃ کے لیے وکیل بنانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

واضح رہےکہ وکالت کی صحت کے لیے وکیل کا عاقل ہونا شرط ہے،لہذا صورتِ مسئولہ میں اگر مقروض عاقل ہو،تو اس کواداءزکات کے لیے وکیل بنانا جائز ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"(ومنها) : ما يرجع إلى الوكيل وهو أن يكون عاقلا فلا تصح وكالة المجنون والصبي الذي لا يعقل، وأما البلوغ والحرية فليسا بشرط لصحة الوكالة فتصح وكالة الصبي العاقل والعبد مأذونين كانا أو محجورين كذا في البدائع."

(كتاب الوكالة، الباب الأول في معني الوكالة، 562/3، ط:دار الفکر بیروت)

وفيه ايضا:

"ويجوز التوكيل بالبياعات والأشربة والإجارات والنكاح والطلاق والعتاق والخلع والصلح والإعارة والاستعارة والهبةوالصدقة والإيداع وقبض الحقوق والخصومات وتقاضي الديون والرهن والارتهان كذا في الذخيرة."

(كتاب الوكالة، الباب الأول في معني الوكالة، 564/3، ط:دار الفکر بیروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144603103134

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں