بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1446ھ 28 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

مردوں کا گوند کھانا


سوال

مرد کا گوند کھانا کیسا ہے؟

جواب

مرد وعورت دونوں کا گوند کھانا جائز ہے۔

المحیط البرھانی میں ہے:

"وإن ‌أكل الخبز.بعد ذلك مضغ ‌العلك للنساء لا بأس به بلا خلاف واختلف المشايخ في مضغه للرجال؛ منهم من كره ذلك، ومنهم من قال: إن كان الرجل يمضغ كما تمضغ المرأة، وكان يرى هيئته هيئة النساء يكره، وإن كان يمضغ جلداً كمضغ الرغيف؛ لا يكره. قال شمس الأئمة الحلواني في شرح كتاب الصوم:والصحيح أنه لا بأس به في حق الرجال والنساء جميعاً إن كان لغرض صحيح."

(‌‌كتاب الاستحسان والكراهية، ‌‌الفصل الثاني عشر، 353/5، ط: دار الكتب العلمية، بيروت)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144602102284

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں