جیسے کہ ہم سنتے آرہے ہیں کہ مریخ یا چاند پر ایک آبادی بنے گی جو کہ حدیث سے ثابت ہے کیا یہ سچ ہے؟ اور اس کی حدیث کہاں سے مروی ہے ؟
صورتِ مسئولہ میں ہماری معلومات کے مطابق مریخ پر آبادی کے حوالے سے احادیث نبویہ میں کوئی تذکرہ نہیں ملتا۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144609101408
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن