بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

مسیحی (عیسائی) کی نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم


سوال

کیا مسیح (عیسائی) کا نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟

جواب

واضح رہے کہ نمازِ جنازہ  پڑھنے  کے  لیے میت کا مسلمان ہونا شرط ہے، جب کہ مسیحی برادری  سے تعلق رکھنے والے افراد جن کو "عیسائی"  کہا جاتا ہے چوں کہ وہ بھی کافر ہوتے ہیں؛ اس لیے دیگر کفار کی طرح ان کی نمازِ جنازہ پڑھنا بھی جائز نہیں  ہے۔

أحكام القرآن للجصاص ط العلمية (3 / 185):

"قوله تعالى: {ولا تصل على أحد منهم مات أبدا ولا تقم على قبره} فيه الدلالة على معان: أحدها: فعل الصلاة على موتى المسلمين وحظرها على موتى الكفار."

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار)(523/1):

"والحق حرمة الدعاء بالمغفرة للكافر."

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 207):

"(وشرطها) ستة (إسلام الميت ... الخ)"

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144212200552

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں