میں مختصر صرف یہ پوچھ رہا ہوں کہ میں کرونا کے سبب نماز جمعہ پڑھنے جاؤں یا نہیں؟ ہاں اور نا میں جواب چاہیے!
اگر آپ خود صحت مند اور تندرست ہیں، اور شہر یا فنائے شہر میں رہتے ہیں اور وہاں مسجد میں جاکر جمعہ پڑھنا ممکن ہو تو مسجد میں جاکر جمعہ کی نماز ادا کریں۔ اور جائز احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108201506
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن