بچی کا نام مہوش رکھ سکتے ہیں؟
اردو زبان میں مہ وش درج ذیل معانی میں مستعمل ہے:
ایک قسم کی کوئل۔
چاند سی صُورت والا۔
چاند کی مانند۔
مثلِ ماہ۔
چنانچہ مہوش نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200801
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن