بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1446ھ 28 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

مرغی کے انڈے کھانے کا حکم


سوال

 کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرغی کا  انڈہ  نہیں  کھانا  چاہیے  ، کیا ان کا یہ کہنا شرعًا درست ہے ؟ 

 

جواب

مرغی کا انڈہ حلال ہے ،لہذا اس کو کھانا شرعًا درست ہے ۔

فتاوی ہندیہ میں ہے : 

"البيضة إذا خرجت من دجاجة ميتة أكلت وكذا اللبن الخارج من ضرع الشاة الميتة كذا في السراجية."

(كتاب الكراهية، الباب الحادي عشر في الكراهة في الأكل ...، ج: 5، ص: 339 ، ط: دار الفكر) 

فتاوی تاتارخانیہ میں ہے : 

"وفى مختلفات الفقيه أبي الليث : إذا ماتت دجاجة - وخرج منها بيضةجاز اكلها عند أبي حنيفة رحمه الله ، اشتد أو لم يشتد."

(كتاب الاستحسان، الفصل الثاني عشر في الكراهة في الأ كل ...، ج: 18، ص: 146، ط: مكتبة زكريا بديوبند الهند) 

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144601101777

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں