میں اپنے بیٹے کا نام "معیذ" رکھنا چاہتا ہوں، کیا یہ نام درست ہے؟ (Mueez)
’’مُعِیذ‘‘ (ذ) کے ساتھ یہ نام رکھ سکتے ہیں، ’’معیذ ‘‘ کے معنی ہیں: پناہ دینے والا۔ (القاموس الوحید ِص:1140ادارہ اسلامیات کراچی) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200473
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن