کیا محمد اور mehmed ایک ہی نام ہے ؟
جدید ترکی زبان میں محمد کو "مِهمت"سے تلفظ کیا جاتا ہے ، جب کہ قدیم ترکی میں اس کا تلفظ"مَحْــــــــمَــــد" بتایا جاتاہے؛ لہذا درست تلفظ کے ساتھ اصل نام "مُحَـــمَّد" رکھا جائے، ناکہ مہمت۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144409101534
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن