میں نے اپنے بیٹے کا نام ’’محمد یاور‘‘ رکھا ہے، ’’یاور ‘‘ نام رکھنا صحیح ہے؟
’’یاور ‘‘ فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی مدگار، حمایتی کے آتے ہیں، ’’محمد یاور‘‘ بمعنی محمد ناصر ہے، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108200608
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن