بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ذو الحجة 1445ھ 02 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد یاور نام رکھنا کیساہے؟


سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام ’’محمد یاور ‘‘ رکھا ہے، ’’محمد یاور‘‘  نام رکھنا  کیساہے؟

جواب

’’یاور ‘‘  فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی مدگار، حمایتی کے آتے ہیں، ’’محمد یاور‘‘  بمعنی محمد ناصر ہے، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200820

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں