بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد الرحمٰن نام کا حکم


سوال

 کیا میں ( محمد الرحمٰن ) نام رکھ سکتا ہوں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں جس طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دیگر نام گرامی کی نسبت اللہ کے ذاتی اور صفاتی نام کے ساتھ کرنا اور نام رکھنا جائز ہے ، جیساکہ احمداللہ ، احمدالرحمٰن وغیرہ ، اسی طرح  محمد الرحمٰن  نام رکھنا بھی درست ہے، اس کا مطلب ہے: رحمٰن کا تعریف کیا ہوا۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307101299

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں