منفرد کے لیے مسجد میں نماز کے لیے افضل جگہ، محراب کے نزدیک یا سب مسجد؟
منفرد کے حق میں مسجد کی تمام صفیں ثواب اور فضیلت کے اعتبار سے برابر ہیں، پہلی صف کے ثواب میں زیادتی کا تعلق جماعت کی نماز کے ساتھ ہے۔
نیل الاوطار میں ہے:
«قوله: (لو يعلم الناس ما في النداء والصف الأول) أي من مزيد الفضل وكثرة الأجر قوله: (لأتوهما) أي لأتوا المحل الذي يصليان فيه جماعة وهو المسجد.»
(«نيل الأوطار» (2/ 21)،[باب تسميتها بالعشاء على العتمة]، أبواب المواقيت،كتاب الصلاة،الناشر: دار الحديث، مصر)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144211200774
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن