بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء
منفرد نے خارجی سے لقمہ قبول کرلیا تو بھی نماز فاسد ہوجائے گی؟
منفرد نے اگر خارجِ نماز کسی شخص سےلقمہ لے لیا تو اس کی نماز باطل ہوجائے گی ۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144209202058
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔