بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1446ھ 19 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

مردہ مرغی سے انڈہ نکلے تو اس کے کھانے کا حکم


سوال

مردہ مرغی سے انڈہ نکلے اور وہ صحیح سالم ہو تو اس کا کھانا درست ہے یا نہیں ؟

جواب

مردہ مرغی سے صحیح سالم انڈہ نکلےتواس کا کھانا درست ہے۔

مبسوط سرخسی ميں  ہے:

"لو ‌ماتت ‌دجاجة، فوجد في بطنها بيضة، فلا بأس بأكل البيضة عندنا."

(كتاب الأشربة، ج :24، ص: 28، ط: دار المعرفة)

المحیط البرھانی میں ہے:

"إذا ‌ماتت ‌دجاجة وخرج منها بيضة؛ جاز أكلها عند أبي حنيفة رضي الله عنه اشتد قشرها أو لم يشتد."

(كتاب الاستحسان والكراهية، الفصل الثاني عشر في الكراهية في الأكل، 353/5، ط: دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144512101174

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں