مجھے موبائل کے لیے ان قرآنی ایپلیکشن کی فہرست فراہم کردیجیے جو مستند اور قابل اعتماد ہوں۔
ایپ اسٹور وغیرہ پرایسی کئی مستندایپلیکشنز دستیاب ہیں جس میں قرآنی مصحف موجود ہوتا ہے،کسی سمجھدار دیندار آدمی سے مشورہ و رہنمائی لے کر ایسی ایپلیکشن تلاش کی جا سکتی ہیں۔ البتہ کسی خاص ایپلیکیشن کے بارے میں سوال کرنا ہو تو کیا جا سکتا ہے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144603103166
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن