بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
25 ذو الحجة 1445ھ 02 جولائی 2024 ء
نا محرم کے کپڑے دھونا کیسا ہے؟
کسی فتنے کا اندیشہ نہ ہو تو نامحرم کے کپڑے دھونا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108200854
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔