نعت خوانی کرنے کے لیے جو پیسے طے کیے جاتے ہیں، اس کے متعلق مکمل راہ نمائی فرمائیں!
نعت خواں کو آمد و رفت اور اس کے کھانے پینے کے اخراجات دینا جائز ہے، البتہ نعت خوانی پر اجرت طے کرنا، اور لینا جائز نہیں۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144208200438
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن