بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

نابالغ کے مال میں زکات واجب نہیں


سوال

 نابالغ بچیوں کے زیور اور نقدی پرکیا زکات دینا فرض ہے؟  پیسوں  سے  مراد  عیدی جو جمع کی گئی  ہے،  میں وہ رقم استعمال نہیں کرتا۔

جواب

نابالغ کے  مال میں زکات واجب نہیں ہے۔

الفتاوى الهندية"میں ہے:

"(ومنها العقل والبلوغ) فليس الزكاة على صبي ومجنون إذا وجد منه الجنون في السنة كلها هكذا في الجوهرة النيرة."

(كتاب الزكات، الباب الأول في تفسيرها وصفتها وشرائطها، 1/ 172، ط: رشيدية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408102421

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں