بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

نماز کا وقت نکل جانے کے بعد واجب الاعادہ نماز کے اعادے کاحکم


سوال

مغرب کی نماز میں مجھ پر سجدہ سہو لازم تھا۔میں نہ کر سکا اور مسجد سے نکل آیا عشاء کےبعد یاد آیا تو کیا نماز اب بھی لوٹانی ہو گی یا کہ ادا ہو گئی؟

جواب

نماز ادا ہوگئی اور ذمہ بھی اتر گیا اور لوٹانے کی بھی ضرورت نہیں مگر جونماز ہوئی وہ کراہت تحریمی کے ساتھا ہوئی


فتوی نمبر : 143504200019

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں