بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

نمازی کے آگے سے قرآن گزارنا / تنقیح


سوال

نمازی کے آگے سے قرآن وغیرہ جیسی چیزیں گزارنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

آپ کے سوال کا مقصد واضح نہیں ہے، سوال کے مقصد کو واضح کرکے دوبارہ مسئلہ کا حکم معلوم کیا جاسکتا ہے۔

البتہ اگر سوال کا مقصد نمازی کے آگے سے کسی چیز کے گزرنے سے نماز ٹوٹنے کا حکم دریافت کرنا ہوتو اس کا حکم یہ ہے کہ اس سے نماز  فاسد نہیں ہوتی، مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

نمازی کے آگے سے گزرنا

کتے کا نمازی کے آگے سے گزرنا

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144506101893

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں