بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

نسوار لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے


سوال

کیا نسوار لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

نسوار استعمال کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، تاہم ایسے افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے خوب اچھی طرح سے اپنا منہ صاف کرلینا چاہیے؛  تاکہ منہ سے نسوار کی بدبو زائل ہوجائے۔ 

البناية شرح الهداية میں ہے:

"وروى عبد الرزاق في " مصنفه" هذا موقوفاً على ابن مسعود فقال: أخبرنا الثوري عن وائل ابن داود عن أبي هريرة عن عبد الله بن مسعود - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قال: إنما الوضوء مما خرج وليس مما دخل، والفطر في الصوم مما دخل وليس مما خرج."

( البناية شرح الهداية، الحقنة والقطرة للصائم، ٤ / ٦٤ - ٦٥) 

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405100036

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں