نوال نام ركھنا ٹھيک ہے؟
"نوال " کے معنی : بخشش ، تحفہ ،احسان اور حصہ کے ہیں۔ (فیروزاللغات، ص:1383،ط:فیروز سنزلاہور)
یہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم اچھا بامعنی نام رکھنا بہتر ہوگا ۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144505100638
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن