بیٹی کے لیے"زرلش "نام رکھنا کیساہے؟
کافی تتبع اور تلاش کے باوجود "زرلش" کا لفظ کسی مستند لغت میں نہیں مل سکا، لہذا یہ نام رکھنے کے بجائے امہات المومنین یا صحابیات رضوان اللہ علیہن اجمعین کے اسماء میں سے کسی کا نام بچی کے لیے انتخاب کیا جائے، یا اچھے معنی پر مشتمل کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
اسلامی نام دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں ۔
فتوی نمبر : 144404101131
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن