بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

عورتوں کے لیے سفید رنگ کا لباس پہننا


سوال

عورت کے لیے سفید لباس پہننا کیسا ہے؟

جواب

عورتوں کے لیے سفید رنگ کا لباس پہننا جائز ہے، تاہم ایسا لباس پہننا جائز نہیں جس کی بناوٹ اور ہیئت مردوں کے لباس کے مشابہ ہو۔یا اتنا باریک ہو کہ جسم نظر آتا ہو۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) - (6 / 358):
"(وكره لبس المعصفر والمزعفر الأحمر والأصفر للرجال) مفاده أنه لايكره للنساء (ولا بأس بسائر الألوان) وفي المجتبى والقهستاني وشرح النقاية لأبي المكارم: لا بأس بلبس الثوب الأحمر اهـ.
ومفاده أن الكراهة تنزيهية لكن صرح في التحفة بالحرمة فأفاد أنها تحريمية وهي المحمل عند الإطلاق قاله المصنف. قلت: وللشرنبلالي فيه رسالة نقل فيها ثمانية أقوال منها: أنه مستحب".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107201029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں