بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1446ھ 19 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

پاكی کے بارہ دن بعد خون آنے کا حکم


سوال

اگر کسی عورت کو پاکی حاصل کرنے کے بارہ دن بعد خون آ ئے تو یہ استحاضہ کے حکم میں ہے یا حیض کے حکم میں ہے ؟

جواب

واضح رہے کہ دو حیضوں کے درمیان پاکی کی   اقل مدت 15 دن ہے ،لہذا پاکی حاصل کرنے کے بارہ دن بعد جو خون آۓ،وہ استخاضہ شمار ہوگا۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(وأقل الطهر) بين الحيضتين أو النفاس والحيض (خمسة عشر يوما) ولياليها إجماعا (ولا حد لأكثره)."

(كتاب الطهارة، باب الحيض، 285/1، ط:سعید)

 فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144603103359

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں