بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

کیا قد بڑھانے کا کوئی وظیفہ ہے؟


سوال

قد بڑھانے کے لیے سورہ التین کی آیات نمبر 5 کو 121 بار سیب کے مربّہ  پر پڑھ کر اول و آخر درود پاک کسی نے وظیفہ کے طور پر پڑھنے کاکہا ہے ،کیا یہ درست ہے؟

جواب

سورۃ التین  کی آیت نمبر 5  کی مذکورہ بالا خصوصیت کافی تلاش کے بعد بھی  ہمیں کسی کتاب میں نہ مل سکا، لیکن اگر کوئی  ماہر عملیات اپنے تجربہ کی بنیاد پر قد بڑھانے کے لیےاس آیت کو کسی خاص مقدار میں پڑھتاہےتو اس کی گنجائش ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311100572

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں