کیا کہتے ہیں مفتیان کرام ایک بندہ اگر قبلے کے رخ سے تھوڑا دائیں طرف سجدہ کرتا ہے بقول اس کے قبلہ تھوڑا دائیں طرف ہے؟ تو کیا سجدہ ادا ہوجاتا ہے؟وضاحت فرما دیں۔
صورت مسئولہ میں اگر سجدہ کرنے والا کا انحراف قبلے کی سمت سے ٤٥ ڈگری سے کم تھا تو سجدہ ادا ہوجائے گا اور اگر ٤٥ ڈگری سے زیادہ تھا تو پھر سجدہ ادا نہیں ہوگا
فتوی نمبر : 143406200051
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن