بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1446ھ 18 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

قرآن کریم میں صدقہ فطر کا بیان


سوال

قرآن پاک میں فطرے کے بارے میں کیا بیان ( حکم) آیا ہے؟

جواب

واضح رہے کہ قرآن کریم  میں بعض مباحث اصولی طور پر ذکر کیے گئے ہیں جن کی تفصیل و تشریح احادیث مبارکہ میں بیان کی گئی ہے، قرآن کریم کی مختلف آیات میں  اللہ کے راستے میں  خرچ کرنے  کا بیان  وارد ہے، پھر اس کا محل  اور اس کی صورتیں نیز  نصاب  وغیرہ کی تعلیم احادیث طیبہ سے ہمیں ملتی ہے۔صدقہ فطر کے حوالے سے بھی تفصیل کتب احادیث میں موجود ہے، مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں :

اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے سے متعلق قرآن کریم کی آیتیں

صدقہ فطر کی شرعی حیثیت اور وجوب

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144609101090

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں