بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

قرۃ العین نام کا حوالہ


سوال

قرۃ  العین نام  کا اسلامی تاریخ میں کوئی  حوالہ ہے؟

جواب

’’قرۃ العین‘‘  کا  معنی ہے: آنکھوں کی ٹھنڈک یہ نام صحابیات میں سے حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی والدہ  محترمہ کا تھا۔

الاستيعاب في معرفة الأصحاب میں ہے:

"وقال الحزامي: ‌أم ‌عبادة ‌بن ‌الصامت ‌قرة ‌العين بنت عبادة بن نضلة ابن مالك بن العجلان، وكان عبادة نقيبا، وشهد العقبة الأولى والثانية والثالثة."

(عبادة بن الصامت بن قيس بن أصرم بن فهر بن ثعلبة،  ج:2، ص:808، ط:دار الجيل، بيروت - لبنان)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144604101894

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں