بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

قرآن کریم میں تقریباً پچیس انبیاء کرام علیہ السلام کا ذکر ہے


سوال

قرآن مجید میں کتنے رسولوں  کا ذکر ہے؟

جواب

قرآن کریم میں رسول اللہ ﷺ کے علاوہ  پچیس رسولوں اور نبیوں کا  نام کے ساتھ ذکر آیا ہے،  جن   کے اسماء گرامی درج ذیل ہیں:

(1)  حضرت آدم علیہ السلام (2) حضرت نوح علیہ السلام (3) حضرت ادریس علیہ السلام (4)  حضرت صالح علیہ السلام (5)  حضرت ہود علیہ السلام (6)  حضرت ابراہیم علیہ السلام (7) حضرت لوط علیہ السلام  (8) حضرت اسماعیل علیہ السلام (9) حضرت اسحاق علیہ السلام (10) حضرت یعقوب علیہ السلام (11)  حضرت یوسف علیہ السلام  (12) حضرت موسی علیہ السلام (13) حضرت ہارون علیہ السلام (14) حضرت زکریا علیہ السلام (15) حضرت یحیی علیہ السلام (16)  حضرت الیسع علیہ السلام (17) حضرت ذوالکفل علیہ السلام (18) حضرت داؤد علیہ السلام (19) حضرت سلیمان علیہ السلام (20) حضرت ایوب علیہ السلام (21)  حضرت الیاس علیہ السلام  (22) حضرت یونس علیہ السلام (23)  حضرت شعیب علیہ السلام  (24)  حضرت عیسی علیہ السلام  (25) حضرت عزیر علیہ السلام۔ (26)   حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔

(تعلیم الاسلام ، ص: 65، از مفتی کفایت اللہ  صاحب نور اللہ مرقدہ،  مفتی اعظم ہند )

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310101083

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں