رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد کیا سورۃ القدر پڑھ سکتے ہیں؟
کسی بھی وقت قرآن کریم کی تلاوت باعث اجرو ثواب ہے،لیکن زیر نظر مسئلہ کہ رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد خاص طور پر”سورۃ القدر “پڑھنے سے متعلق بہت تلاش کے باوجود ہمیں اس کا کوئی حوالہ نہیں ملا۔
فتوی نمبر : 144609100124
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن