ریان سے پہلے محمد لگانا کیسا ہے؟
کسی بھی نام سے پہلے ’’محمد‘‘ لگانا باعثِ خیر و برکت ہے، البتہ ’’محمد‘‘ نام رکھنے کے جو اصل فضائل اور برکات ہیں وہ اس صورت میں حاصل ہوں گے جب صرف نام ہی محمد رکھا جائے، باقی ریان سے پہلے "محمد" نام لگانا شرعا درست ہے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144311101143
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن