میری بیٹی کا نام روحہ ہے کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
" رَوْحَہ" کا معنی: پاک اور اچھی۔ یہ نام اچھا ہے، اس کے رکھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
المنجد میں ہے:
"[الرَّوْحَةُ]: ليلة رَوْحَةٌ: طيبة".
(حرف الراء ص: 285، ط: مؤسسۃ انتشارات دار العلم)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144311101217
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن