بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

استنجا کرتے ہوئے فرج کو اندر سے دھو نا


سوال

روزے کی حالت میں عورت استنجا کرتے ہوئے فرج کو اندر سے دھو سکتی ہے؟

جواب

روزے  کی حالت میں  عورت استنجا کرتے ہوئے گیلی انگلی سے  فرج کو اندر سے نہیں دھو سکتی، اس  صورتِ میں (روزہ یاد ہوتے ہوئے ایسا کرلیا تو) روزہ فاسد ہوجائے گا۔البتہ اگر ایک مرتبہ سوکھی انگلی اندر گئی تو روزہ فاسد نہ ہوگا۔

الفتاوى الهندية (1/ 204):
’’ولو أدخل أصبعه في استه أو المرأة في فرجها لايفسد، وهو المختار إلا إذا كانت مبتلةً بالماء أو الدهن فحينئذٍ يفسد؛ لوصول الماء أو الدهن، هكذا في الظهيرية. هذا إذا كان ذاكراً للصوم، وهذا تنبيه حسن يجب أن يحفظ؛ لأن الصوم إنما يفسد في جميع الفصول إذا كان ذاكراً للصوم، وإلا فلا، هكذا في الزاهدي‘‘. فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109200626

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں