بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1446ھ 19 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں سر پر مہندی لگانا


سوال

روزے کی حالت میں سر پر مہندی لگانا کیسا ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں سر پر مہندی لگاسکتے ہیں ،اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔

فتاوی عالمگیری میں ہے :

”وما يدخل من مسام البدن من الدهن لا يفطر هكذا في شرح المجمع.ومن اغتسل في ماء وجد برده في باطنه لا يفطر هكذا في النهر الفائق.“

(کتاب الصوم ،الباب الرابع فيما يفسد وما لا يفسد،ج1، ص203،ط:المکتبة الحبیبية کوئٹه)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144609101825

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں