بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1446ھ 19 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

روزے میں لپ اسٹک لگانے کا حکم


سوال

کیا روزے کی حالت میں لپ اسٹک لگاسکتے ہیں ؟

جواب

روزے کی حالت میں لپ اسٹک لگانا جائز ہے،البتہ لپ اسٹک کے اجزاء کا منہ میں جانے کا اندیشہ رہتا ہے، لہذا  روزے کی حالت میں  لپ اسٹک لگانے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

البحرالرائق میں ہے:

"(قوله ‌وكره ‌ذوق شيء، ومضغه بلا عذر) لما فيه من تعريض الصوم للفساد، ولا يفسد صومه لعدم الفطر صورة ومعنى قيد بقوله: بلا عذر؛ لأن الذوق بعذر لا يكره كما قال في الخانية فيمن كان زوجها سيئ الخلق أو سيدها لا بأس بأن تذوق بلسانها وليس من الأعذار، والذوق عند الشراء ليعرف الجيد من الرديء بل يكره كما ذكره في الولوالجي وتبعه في فتح القدير۔"

(کتاب الصوم،باب مایفسد الصوم ومالایفسدہ، ج:2، ص: 301، ط،دار الکتاب الاسلامی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144609100435

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں