اپنے گھر اور اپنے کاروبار کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں، بہت پریشانی ہے، کرائے کے گھر میں رہ رہے ہیں اور کوئی اپنا کاروبار بھی نہیں!
فجر کی نماز کے بعد 9 مرتبہ یہ آیت پڑھنے کا اہتمام کریں:
{اللّٰهُ لَطِيْفٌ بِعبَادِه يَرْزُق مَنْ يَّشَآءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيْزُ }
فقط والله أعلم
فتوی نمبر : 144111201845
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن