بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1446ھ 19 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں عطر سونگھنے کا حکم


سوال

کیا عطر سونگھنے سے روزہ فاسد ہو جائے گا؟

جواب

روزے کی حالت میں عطر سونگھنےسےروز ہ فاسدنہیں ہوتا۔

فتاوٰی شامی میں ہے:

"وذكر في الإمداد أول الباب أنه يؤخذ من هذا أنه ‌لا ‌يكره ‌للصائم شم رائحة المسك والورد ونحوه مما لا يكون جوهرا متصلا كالدخان فإنهم قالوا لا يكره الاكتحال بحال."

(کتاب الصوم ،باب ما يفسد الصوم وما لا يفسده،ج:2،ص:417،ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144609102201

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں